پریانکا چوپڑا 16 ویں ٹریبیکا فلم فیسٹیول کے لئے جج منتخب

پریانکا چوپڑا 16 ویں ٹریبیکا فلم فیسٹیول کے لئے جج منتخب
 پریانکا چوپڑا 16 ویں ٹریبیکا فلم فیسٹیول کے لئے جج منتخب

  

لاس اینجلس (نیٹ نیوز) بالی وڈ اداکارہ پریانکا چوپڑا ٹریبیکا فلم فیسٹیول کے 16 ویں ایڈیشن کے لئے جیوری رکن منتخب ہو گئیں۔ذرائع ابلاغ کے مطابق 19 تا30اپریل تک جاری رہنے والے فیسٹیول میں کی ایوارڈ تقریب27 اپریل کوبی ایم سی سی ٹریبیکا آرٹس سنٹر میں منعقد ہو گی۔جیوری اراکین میں فلمساز ایمی برگ،اداکار زچرے کوانئٹو، ویلیم ڈافوئے، پریانکا چوپڑا اور دیگر شامل ہیں۔ فیسٹیول کی میزبانی مچل رپارٹ کریں گے۔

مزید :

کلچر -