سفید لباس میں ملبوسسنی لیون کی نئی تصویرجاری

سفید لباس میں ملبوسسنی لیون کی نئی تصویرجاری
 سفید لباس میں ملبوسسنی لیون کی نئی تصویرجاری

  

ممبئی(نیٹ نیوز)بالی وڈ اداکارہ سنی لیون نے سماجی میل جول کی ویب سائٹ کی پروفائل پر سفید کپڑوں میں ملبوس ایک تصویر لگائی ہے۔تصویر میں سنی لیون نے سفیدرنگ کا لباس زیب تن کیا ہوا ہے اور وہ گولڈن رنگ کے پریسلٹ اور گولڈن بالیوں میں بہت دلکش دیکھائی دے رہی ہیں ۔ سنی لیون اپنی آئندہ فلم میں اداکارہ سوناکشی کے ساتھ فلم"نور " میں نظر آئیں گی ۔فلم 21اپریل کو سینیما گھرون کی زینت بنے گی ۔

مزید :

کلچر -