افتخارعفی کے سوپ ’’ بے بی ‘‘ کی ریکارڈنگ جاری

افتخارعفی کے سوپ ’’ بے بی ‘‘ کی ریکارڈنگ جاری

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور(فلم رپورٹر) ڈائریکٹر افتخارعفی کے سوپ ’’ بے بی ‘‘ کی ریکارڈنگ جاری ہے۔ سات روز تک جاری رہنے والے اس سپل میں ڈرامے کی تمام کاسٹ شامل ہے جس میں جویریہ عباسی ، بہروز سبزواری ، عاصم محمود ، شیبا بٹ ، راحیلہ آغا ، ذوالقرنین حیدر سمیت دیگر شامل ہیں ۔ ڈرامہ سوپ کے پراجیکٹ ہیڈ عمران رضا اور ڈائریکٹر افتخار عفی ہیں۔
جو اس سے پہلے بھی متعدد کامیاب ڈرامہ سیریل بنا کر شہرت حاصل کر چکے ہیں ۔

مزید :

کلچر -