کریتی سنن کی نئی فلم "رابطہ" کا نیا پوسٹر جاری

کریتی سنن کی نئی فلم "رابطہ" کا نیا پوسٹر جاری
کریتی سنن کی نئی فلم

  

ممبئی (نیٹ نیوز) بالی وڈ فلم "رابطہ"کا نیا پوسٹر جاری کر دیا گیا ہے ۔بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق بالی وڈ اداکار سوشانت سنگھ راجپوت اور کریتی سنن کی نئی فلم"رابطہ "کا نیا پوسٹر جاری کر دیا گیا ہے ۔فلم کے ہدایتکار دینش ویجان ہیں ۔پہلی بار اداکار سوشانت سنگھ راجپوت اور کریتی سنن کو جوڑی کے روپ میں اکھٹے دیکھا جائے گا ۔فلم9 جون کو سینما گھروں کی زینت بنے گی ۔

مزید :

کلچر -