جیوڈ لا فلم ’’فینٹیسٹیک بیسٹ‘‘کے سیکوئل میں مرکزی کردار نبھائیں گے

جیوڈ لا فلم ’’فینٹیسٹیک بیسٹ‘‘کے سیکوئل میں مرکزی کردار نبھائیں گے
 جیوڈ لا فلم ’’فینٹیسٹیک بیسٹ‘‘کے سیکوئل میں مرکزی کردار نبھائیں گے

  

الاس اینجلس (اے پی پی) ہالی وڈ اداکار جیوڈ لا فلم ’’فینٹیسٹیک بیسٹ‘‘ کی سیکوئل فلم میں ڈمبل ڈور کا مرکزی کردار نبھائیں گے۔امریکی میڈیا کے مطابق ہالی وڈ اداکار جیوڈ لا فلم فینٹیسٹیک بیسٹ کی سیکوئل فلم میں ڈمبل ڈور کے مرکزی کردار کے لئے منتخب کر لیے گئے ہیں۔ فلم کی دیگر کاسٹ میں ایڈی ریڈمین اور جانی ڈیپ شامل ہیں۔ فلم کی ہدایات ڈیوڈ ایٹس دے رہے ہیں ،فلم کی عکسبندی کا آغاز جلد ہی ہو جائے گا۔

مزید :

کلچر -