یحیٰی کلاسک مسٹر اینڈ جونیئر مسٹر پاکستان باڈی بلڈنگ مقابلے آج ہوں گے

یحیٰی کلاسک مسٹر اینڈ جونیئر مسٹر پاکستان باڈی بلڈنگ مقابلے آج ہوں گے

  

اسلام آباد(اے پی پی) تیسرے یحیٰی کلاسک مسٹر اینڈ جونیئر مسٹر پاکستان باڈی بلڈنگ مقابلے(آج) ہفتہ کو پاک چائنہ فرینڈ شپ سینٹر میں ہوں گے۔ پنجاب باڈی بلڈنگ ایسوسی ایشن کے ترجمان کے مطابق ٹورنامنٹ کیلئے 14 لاکھ روپے کی انعامی رقم رکھی گئی ہے جو یحیٰی کلاسک مسٹر پاکستان اور جونیئر مسٹر پاکستان کا ٹائٹل جیتنے والے باڈی بلڈرز میں تقسیم کی جائے گی۔

مزید :

کھیل اور کھلاڑی -