سی پیک منصوبہ پاکستان کو معاشی حب بنا دے گا

سی پیک منصوبہ پاکستان کو معاشی حب بنا دے گا

لاہور(پ ر) مسلم لیگ(ن) لاہور کے صدر رکن قومی اسمبلی محمد پرویز ملک نے کہا ہے کہ پاکستان سی پیک کی وجہ سے پوری دنیا کا مرکز اور معاشی حب بننے جارہا ہے، جس طرح بھارت ہماری اس ترقی سے ناخوش ہے ،یہ ترقی ہمارے سیاسی مخالفین کو بھی نہیں بھاتی،یہی وجہ ہے کہ پوری دنیا پاکستان کا رخ کررہی ہے ۔

مزید : میٹروپولیٹن 1