محب وطن پاکستانی کلبھوشن یادیو کو پھانسی دینے کے حق میں ہیں

محب وطن پاکستانی کلبھوشن یادیو کو پھانسی دینے کے حق میں ہیں

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(نمائندہ خصوصی ) تحریک انصاف سنٹرل پنجاب کے صدر عبدالعلیم خان نے کہا ہے کہ ہر محب وطن شہری پاکستان سے دشمنی پر کلبھوشن یادیو کو سر عام سزائے موت دینے کے حق میں ہے اتنے بڑے فیصلے کے بعد بھی نواز شریف کی زبان بندی ناقابل یقین ہے انہوں نے ایک سال تک کلبھوشن کا ذکر نہ کر کے مودی سے حق دوستی ادا کرنے کی کوشش کی گئی لیکن نواز شریف کا بھارت سے یکطرفہ دوستی کا خواب چکنا چور ہو گیا ہے۔