ملک میں الزام تراشی نہیں عوامی خدمت کی سیاست ہو گی

ملک میں الزام تراشی نہیں عوامی خدمت کی سیاست ہو گی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور(پ ر)مسلم لیگ(ن) پی پی159کے صدر اور ممبر ایڈوائزری کمیٹی شکایت سیل پنجاب رانا خالد قادری نے کہا ہے کہ مسلم لیگ(ن) کی سیاست کا محور عوام کی بے لوث خدمت ہے ۔انہوں نے کہا کہ مسلم لیگ(ن) وسائل کو قوم کی امانت سمجھتی ہے اور انہیں عوام کی فلاح و بہبود پر ہی خرچ کرتی ہے