عوام کو اندھیروں میں رکھنا حکمرانوں کا پرانا وطیرہ ہے

عوام کو اندھیروں میں رکھنا حکمرانوں کا پرانا وطیرہ ہے

  

لاہور(پ ر) تحریک انصاف کے رہنما نذیرچوہان نے کہاہے کہ گرمی میں اضافہ ہوتے ہی لوڈشیڈنگ کا دورانیہ بڑھ گیا ہے۔ چار سالوں میں حکومت بظاہر دعوؤں اور وعدوں پر انحصار کرتی رہی۔عوام کو اندھیروں میں رکھنا حکمرانوں کا پرانہ وطیرہ ہے ۔

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -