یونین کونسل 40میں ریکارڈ ترقیاتی کاموں کا سلسلہ جاری

یونین کونسل 40میں ریکارڈ ترقیاتی کاموں کا سلسلہ جاری

  

لاہور (پ ر) میاں حمزہ شہباز شریف کے حکم پر اور میاں مجتبیٰ شجاع الرحمن صوبائی وزیر کی زیر نگرانی یوسی 40میں ریکارڈ ترقیاتی کام ہوئے ان خیالات کا اظہار چیئرمین مرزا مقصود نے ایک بیان میں کیا۔ انہوں نے کہا کہ یوسی 40 میں سوئی گیس،سیوریج ،،واٹر سپلائی اور سٹریٹ لائٹ جیسے کاموں سمیت تمام گلیاں بھی بنوا دی گئیں ۔ مرزا مقصود نے مزید کہا کہ انشاء اللہ میاں حمزہ شہبازشریف اور میاں مجتبیٰ شجاع الرحمن کی زیر قیادت پی پی 141میں ریکارڈ ترقیاتی کام ہوں گے۔

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -