مظفر گڑھ میں بلیوں کا نوزائیدہ بچوں پر حملہ حکومتی نااہلی ہے

مظفر گڑھ میں بلیوں کا نوزائیدہ بچوں پر حملہ حکومتی نااہلی ہے

  

لاہور(نمائندہ خصوصی) تحریک انصاف پنجاب کے سیکرٹری اطلاعات سیدصمصام علی بخاری نے مظفر گڑھ میں بلیوں کا نوزائیدہ بچوں پر حملہ پنجاب کے حکمرانوں کی ناکامی کامنہ بولتا ثبوت ہے،اربوں روپے کے بجٹ کے باوجود ہسپتالوں کی خستہ حالی وزیراعلیٰ پنجاب کی کارکردگی پر سوالیہ نشان ہے ،جس حکومت کا ہسپتالوں میں بلیوں پرکنٹرول نہیں وہ خاک حکومت کریں گے۔

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -