8ماہ کے دوران دالوں کی درآمد میں 50فیصد اضافہ تشویشناک ہے

8ماہ کے دوران دالوں کی درآمد میں 50فیصد اضافہ تشویشناک ہے

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور( لیڈی رپورٹر) سابق وزیر مملکت انصاف و پارلیمانی امور مہرین انور راجہ نے کہا ہے کہ زرعی ملک ہونے کے باوجودآٹھ ماہ کے دوران دالوں کی درآمد میں50فیصد اضافہ ہو گیا ، ایک بیان میں انہوں نے کہاکہ جو لائی تا فروری دالوں کی درآمد کا حجم 599.285 ملین ڈالر تک بڑھ گیا ،پنجاب زرعی صوبہ ہے لیکن یہاں زراعت کے لئے کچھ نہیں کیا گیا ۔