حکومت کے نام نہاد ترقی کے دعوے جھوٹ ثابت ہوئے

حکومت کے نام نہاد ترقی کے دعوے جھوٹ ثابت ہوئے

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور(نمائندہ خصو صی ) تحریک انصاف کے سینئر مرکزی رہنما اعجاز احمد چوہدری نے کہا ہے کہ نواز شریف اور اسحاق ڈار کے ترقی کے نام نہاد دعوے جھوٹ کا پلندہ ثابت ہو ئے ہیں،ملکی تجارتی خسارہ 20.20ارب ڈالر کی ریکارڈ سطح پر پہنچ چکا ہے جو کہ نواز حکو مت کی ناکارہ ٹیم کی نااہلی اور ناکامی کا منہ بو لتا ثبو ت ہے ، خسارے کی سب سے بڑی وجہ ملکی برآمدات میں کمی کا ہو ناہے