میگاپراجیکٹس کی تحقیقات کے لئے کمیشن مقرر کیا جائے،نوشین حامد

میگاپراجیکٹس کی تحقیقات کے لئے کمیشن مقرر کیا جائے،نوشین حامد

  

لاہور(لیڈی رپورٹر) تحریک انصاف کی رکن پنجاب اسمبلی ڈاکٹر نوشین حامد نے کہا ہے کہ پنجاب میں میگاپراجیکٹس کی تحقیقات کے لئے کمیشن مقرر کیا جائے ،جب بھی نیب نے آزادنہ تحقیقات کیں تو پنجاب میں کرپشن کےْ غیر معمولی انکشافات سامنے آئیں گے ۔

،پنجا ب میں راتوں رات امیر ہونے والوں کے پا س پیسہ کہاں سے آیا اس بارے فوری تحقیقات کی جائیں ،ایک بیان میں انہوں نے کہاکہ پل اور سڑکیں تعمیر کرکے گڈ گورنس کا نعرہ لگانے والوں کی حقیقت عوام کے سامنے آچکی ہے۔

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -