عدالت عظمیٰ عزیر بلوچ کے انکشافپر سوموٹو نوٹس لے،شاہد صدیق

عدالت عظمیٰ عزیر بلوچ کے انکشافپر سوموٹو نوٹس لے،شاہد صدیق

  

لاہور(نمائندہ خصوصی) تحریک انصاف پنجا ب میڈیا سیل کے سربراہ ڈاکٹر شاہد صد یق خان نے کہا ہے کہ عزیر بلو چ کے انکشا فا ت پر سپر یم کور ٹ سو مو ٹو ایکشن لے عزیر بلو چ کے انکشا ف کے بعد وا ضح ہو چکا ہے کہ پی پی قیا د ت جرائم پیشہ لو گو ں کی پشت پناہی کر تی ہے۔

اور جرائم پیشہ لو گ ان کیلئے کام کر تے ہیں غر یبو ں کے گھرو ں پر قبضے اور انہیں قتل کرانے والے کسی صور ت ملک سے مخلص نہیں ہو سکتے اپنے بیان میں انہو ں نے کہا کہ پنجا ب میں بھی حکمران جماعت کے لو گ جرائم پیشہ لو گو ں کی پشت پناہی کر تے ہیں جب تختہ لاہور گرے گا تو بھی بہت سارے اہم انکشا فا ت سامنے آئیں گے جو سیا ست دان غر یبو ں کے گھرو ں پر قبضے کر اتے ہیں اور انہیں قتل کراتے ہیں انہیں عوام آئند ہ انتخا با ت میں مستر د کر کے تحریک انصا ف کو ان کے مقا بلے میں کامیا ب کرائیں ۔

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -