حکومت نے نا کامیو ں کے ریکا ر ڈ تو ڑ دیے،ارمغان صا د ق

حکومت نے نا کامیو ں کے ریکا ر ڈ تو ڑ دیے،ارمغان صا د ق

  

لاہور(نمائندہ خصوصی)تحریک انصاف کے مرکزی رہنما ارمغان صا د ق نے کہا ہے کہ نا کام منصو بو ں کے ذریعے قوم کو بے و قو ف نہیں بنایا جا سکتا ۔ نواز شریف بتا ئیں اب تک ملک میں کتنے منصو بو ں کا افتتا ح کیا اور ان میں کتنے منصو بے کامیا ب ہو ئے ؟ عملی طور پر نواز حکومت نا کامیو ں کے ریکا ر ڈ تو ڑ چکی ہے ۔

سکیور ٹی ادارے نواز فیملی کے ذا تی ملازم بن کررہ گئے ہیں ،

مزید :

میٹروپولیٹن 4 -