’’مستقل کیا جائے‘‘ ڈینگی سکواڈ آ ج ریلی نکالے گا

’’مستقل کیا جائے‘‘ ڈینگی سکواڈ آ ج ریلی نکالے گا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(جنرل رپورٹر)ڈینگی سکواڈ کے تقریباً4 ہزار ملازمین مستقلی اور سروس سٹرکچر کے حق میں آج ڈائریکٹر جنرل ہیلتھ سروس لاہور سے لیکر پریس کلب شملہ پہاڑی تک پر امن ریلی کا انعقاد کریں گے۔