عمران خان حکومتی اہلکارو ں کا احتسا ب چاہتے ہیں، فیا ض بھٹی

عمران خان حکومتی اہلکارو ں کا احتسا ب چاہتے ہیں، فیا ض بھٹی

  

لاہور(نمائندہ خصوصی)تحریک انصاف حلقہ پی پی 154کے صدر فیا ض بھٹی نے کہا ہے کہ کر پشن لیگ کا دورحکومت تا ریخ میں سیاہ حروف میں لکھا جائے گا کیو نکہ انہو ں نے اپنے دور حکومت میں عوام کو ناقے فا قے اور ڈاکے دیے ۔ یہ اب زیادہ دیر قا ئم نہیں رہ سکتی انہو ں نے کہا کہ قوم تحریک انصا ف کے لیڈرو ں کے نہیں کر پشن لیگ کے لیڈروں کے چہروں کو اتر تا دیکھ رہی ہے نواز شریف کے پار لیمنٹ عد لیہ اور عوامی جلسو ں میں بیانا ت مختلف ہیں وہ صا د ق اور امین نہیں ہیں انہیں وزار ت سے الگ ہو جانا چاہیے۔

انہو ں نے مزید کہا کہ عمران خان حکومتی اہلکارو ں کا احتسا ب چاہتے ہیں ۔

مزید :

میٹروپولیٹن 4 -