مسلم لیگ(ن) کے اصغر کوکب کو لائیو سٹاک کی کمیٹی کا چیئرمین بنا دیا گیا

مسلم لیگ(ن) کے اصغر کوکب کو لائیو سٹاک کی کمیٹی کا چیئرمین بنا دیا گیا

  

لاہور (پ ر)مسلم لیگ (ن) پی پی 139کے رہنماء اصغر کوکب کو چیف منسٹر پنجاب کی جانب سے چےئر مین پبلک فز یلیٹیشن لا ئیو سٹاک اینڈ ڈیری ڈ یپا ٹمنٹ بنا دیا گیا ان کو حمزہ شہباز شریف نے نوٹیکفیشن دیا۔

مزید :

میٹروپولیٹن 4 -