عبدالعلیم خان کی درخواست پر ڈسٹرکٹ الیکشن کمشنر کو نوٹس

عبدالعلیم خان کی درخواست پر ڈسٹرکٹ الیکشن کمشنر کو نوٹس

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور(نامہ نگار خصوصی ) لاہور ہائیکورٹ نے عبدالعلیم خان کی درخواست پر ڈسٹرکٹ الیکشن کمشنر کو نوٹس جاری کر دیا ۔درخواست گزار کا موقف ہے کہ انہیں ہائیکورٹ کے احکامات کے باوجود این اے122کا ریکارڈ فراہم نہیں کیا گیا ،جسٹس عائشہ ملک کے روبرو عبدالعلیم خان کے وکیل نے موقف اختیار کیا کہ ہائیکورٹ نے14دسمبر 2016کو ڈسٹرکٹ الیکشن کمشنر کو این اے122کا ریکارڈ دینے کی ہدایت کی تھی ، 4ماہ گزر نے کے باوجود ریکارڈ نہیں دیا گیا۔
نوٹس

مزید :

علاقائی -