مشیر قومی سلامتی کی تعیناتی کیخلاف درخواست ناقابل سماعت قرار

مشیر قومی سلامتی کی تعیناتی کیخلاف درخواست ناقابل سماعت قرار

  

لاہور(نامہ نگار خصوصی )لاہورہائیکورٹ نے مشیر قومی سلامتی ناصر جنجوعہ کی تعیناتی کے خلاف دائر درخواست کو ناقابل سماعت قرار دے کر مسترد کر دیا ۔جسٹس شمس محمود مرزا کی عدالت میں شہری محمود اختر نقوی نے مشیر قومی سلامتی ناصر جنجوعہ کی تقرری کو چیلنج کررکھاتھا، درخواست گزار نے دعویٰ کیا ہے کہ مشیر قومی سلامتی ناصر جنجوعہ وزیر کے اختیارات استعمال کر رہے ہیں ۔

درخواست مسترد

مزید :

علاقائی -