عازمین حج کو 40 کے بجائے 30 کلو وزن ساتھ لیجانے کی اجازت

عازمین حج کو 40 کے بجائے 30 کلو وزن ساتھ لیجانے کی اجازت

  

لاہور(ڈویلپمنٹ سیل)حج2017ء حاجی کو 40 کلو وزن لانے کی اجازت نہ مل سکی ،30کلو وزن کی اجازت،پی آئی اے اپنے اعلان پر عمل درآمد کرانے میں ناکام،حاجی صرف 30کلو وزن بک کروا سکیں گے،7کلو ہینڈ کیری جا سکے گا ،بزنس کلاس کے مسافروں کو حج میں 40کلو وزن بک ہو سکے گا اور7کلو ہینڈ کیری ہو گا ،پی آئی اے نے حج2017ء میں حاجیوں کے لیے40کلو وزن کی اجازت دینے کا اعلان کیا تھا ،کرایہ جاری کرتے ہوئے 30کلو لکھا گیا ،زیادہ وزن کی صورت میں حاجی کو 30ریال فی کلو ادا کرنا ہوں گے۔

30 کلو اجازت

مزید :

علاقائی -