ایوان وزیر اعلیٰ نے شاہد قادر کی خدمات مانگ لیں‘ڈائریکٹر شکایات سیل تعینات کیا جائے گا

ایوان وزیر اعلیٰ نے شاہد قادر کی خدمات مانگ لیں‘ڈائریکٹر شکایات سیل تعینات ...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور(سٹی رپورٹر) ایوان وزیر اعلیٰ نے گریڈ 18کے افسر شاہد قادر کی خدمات مانگ لیں ۔ بتایا گیا ہے کہ شاہد قادر کو ایوان وزیر اعلیٰ ڈائریکٹر شکایات سیل کے اہم عہدے پر تعینات کیا جائے گا۔یاد رہے کہ شاہد قادرسے سے بھی قبل انچارج شکایات سیل اپنی خدمات سرانجام دے چکے ہیں۔

مزید :

علاقائی -