دینہ ،آرمی کا تربیتی طیارہ گر کر تباہ دو نوں پائلٹ محفوظ رہے

دینہ ،آرمی کا تربیتی طیارہ گر کر تباہ دو نوں پائلٹ محفوظ رہے

  

دینہ(آن لائن)دینہ میں گاؤں پرل کے قریب آرمی ایوی ایشن کا تربیتی طیارہ فنی خرابی کے باعث گر گیا تاہم طیارے میں سوار دونوں پائلٹ محفوظ رہے، جمعہ کے روز دینہ میں گاؤں ہرل کے قریب آرمی ایوی ایشن کا تربیتی طیارہ معمول پرواز پر تھا جو فنی خرابی کے باعث گر گیا جس سے طیارے کو جزوی نقصان پہنچا تاہم اس میں موجود دونوں پائلٹ محفوظ ہیں پولیس اور آرمی کے جوانوں نے موقع پر پہنچ کر علاقے کا محاصرہ کر لیا ہیں۔

طیارہ گر کر تباہ

مزید :

علاقائی -