2ملزموں کوسزائے موت ، جرمانہ،4 بری

2ملزموں کوسزائے موت ، جرمانہ،4 بری

  

لاہور(نامہ نگار )ایڈیشنل سیشن جج سیف اللہ سوہل نے قتل کے مقدمہ میں ملوث 2مجرموں کو8سال بعدسزائے موت اور 2،2لاکھ روپے جرمانے کی سزا کا حکم سنا دیا ہے ۔عدالت میں تھانہ نشترکالونی پولیس نے محمد امین کے قتل کے الزام میں 6ملزمان منورحسین ،احمد راجا، عبدالرحیم،محمد سرور،محمد اویس اور مظہر کے خلاف چالان پیش کررکھا تھا۔ مقدمہ میں شریک 4ملزمان کو شک کا فائدہ دیتے ہوئے بری کردیا گیاہے ۔

سزائے موت

مزید :

علاقائی -