نا دہندہ شہری کے خلاف پونے 5لاکھ روپے کی ڈگری جاری
لاہور(نامہ نگار )بینکنگ عدالت نے حبیب بنک کے زرعی قرض نا دہندہ شہری کے خلاف پونے 5لاکھ روپے کی ڈگری جاری کر دی ہے۔بینکنگ عدالت کے جج خواجہ حسن ولی نے حبیب بینک کے ریکوری کے دعوی پر سماعت کی، بیک کے وکیل نے موقف اختیار کیا کہ شہری سرفراز حسین چوہان نے اپنی 82کنال زرعی اراضی رہن رکھوا کر بنک سے قرض حاصل کرنے کے بعد قرض کی رقم ادا نہیں کی ۔
ڈگری جاری