جنا ح ہسپتا ل کے سیکنڈ فلو پرآتشزدگی قیمتی سامان جل کر راکھ

جنا ح ہسپتا ل کے سیکنڈ فلو پرآتشزدگی قیمتی سامان جل کر راکھ

  

لاہور(اپنے کرا ئم ر پو رٹر سے ) جنا ح ہسپتا ل کے سیکنڈ فلو ر کے میڈ یکل یو نٹ کے کلا س روم میں میں شارٹ سرکٹ کے باعث اچانک آگ بھڑ ک اُٹھی جس سے ہزاروں روپے مالیت کا سامان جل کر راکھ ہو گیا ۔

واقعہ کی اطلاع ملتے ہی امدادی ٹیمیں جائے حادثہ پرپہنچ گئی جنہوں نے آگ پر قابو پالیا تاہم کسی قسم کا کوئی جانی نقصان نہیں ہوا ۔

مزید :

علاقائی -