شہر میں سیکورٹی ہائی الرٹ رہی پانچ ہزار سے زائد اہلکار تعینات

شہر میں سیکورٹی ہائی الرٹ رہی پانچ ہزار سے زائد اہلکار تعینات

  

لاہور (اپنے کرا ئم ر پو رٹر سے)نماز جمعہ اورگڈفرائے پر شہر میں سیکورٹی ہائی الرٹ رہی،مختلف علاقوں میں واقع گرجا گھروں کی سیکورٹی کیلئے لاہور پولیس کے پانچ ہزار سے زائد اہلکار تعینات کئے گئے تھے۔ کسی بھی شخص کو بغیر چیکنگ گرجا گھر میں داخل ہونیکی اجازت نہیں تھی۔ ڈویڑنل ایس پیز سیکورٹی انتظامات کی نگرانی کرتے رہے ۔

مزید :

علاقائی -