ایم ایم عالم روڈ پر بیوٹی پارلر میں آگ لگ گئی،سامان خاکستر

ایم ایم عالم روڈ پر بیوٹی پارلر میں آگ لگ گئی،سامان خاکستر

  

لاہور (اپنے کرا ئم ر پو رٹر سے)گلبرگ کے علاقے ایم ایم عالم روڈ پر واقع صنوبہ بیوٹی سیلون میں آگ شارٹ سرکٹ کے باعث لگی۔ آگ کی اطلاع پر ریسکیو اور فائر بریگیڈ کی ٹیمیں موقع پر پہنچیں اورسیلون میں موجود خواتین کو بحفاظت باہر نکلا۔ ریسکیو ٹیمیوں نے ایک گھنٹے کی کوشش کے بعد آگ پر قابو پالیا۔

مزید :

علاقائی -