ملالہ کی مشعال خان کے قتل کی مذمت
واشنگٹن (مانیٹرنگ ڈیسک )نوبیل انعام یافتہ ملالہ یوسف زئی نے مردان کی عبدالولی خان یونیورسٹی میں طالب علم مشعال خان کے قتل کی شدید مذمت کی ہے۔ملالہ یوسف زئی کا اپنے ویڈیو پیغام میں کہنا ہے کہ پاکستان کے تمام سیاستدان امن اور انصاف کے لیے اٹھ کھڑے ہوں