بھارتی ہائی کمشنر کی دفتر خارجہ طلبی، کلبھوشن اور کرنل(ر) حبیب ظاہر کا معاملہ اٹھا یا

بھارتی ہائی کمشنر کی دفتر خارجہ طلبی، کلبھوشن اور کرنل(ر) حبیب ظاہر کا ...

  

اسلام آباد( ما نیٹر نگ ڈیسک)پاکستان نے بھارت کے ساتھ کلبھوشن یادیو اور کرنل(ر) حبیب ظاہر کا معاملہ اٹھادیا ہے۔تفصیلات کے مطابق بھارتی ہائی کمشنر گوتم بمبانوالہ کی دفترخارجہ طلب اور سیکرٹری خارجہ تہمینہ جنجوعہ کے ساتھ ملاقات کے دوران بھارتی وزراء کے کلبھوشن یادیو کے بارے حالیہ بیانات پر بھارتی ہائی کمشنر سے وضاحت طلب کرلی گئی ہے ۔

مزید :

صفحہ اول -