زحل کے ایک چاند پرزندگی کے امکانات

زحل کے ایک چاند پرزندگی کے امکانات
 زحل کے ایک چاند پرزندگی کے امکانات

  

لندن (مانیٹرنگ ڈیسک )سیارہ زحل کے ایک چاند پر زندگی کے روشن امکانات ہیں جبکہ ناسا نے نئی تحقیق اور دریافت پر مبنی تجزیہ پیش کر دیا ہے کہ اس کا درجہ حرارت اور برف کے نیچے پانی زندگی کے لیے موافق ہیں۔سرخ سیارے کے بعد سائنسدانوں نیسیارہ زحل کے چاند پر بھی خلائی مخلوق کی موجودگی کا بھی امکان ظاہرکردیا۔امریکی خلائی تحقیقاتی ادارے ناسا کیمطابق سورج سے 887 ملین میل دور زحل کاچاند جمے ہوئے سمندر کی مانند لگتا ہے۔ناسا کی جانب سے خلا میں بھیجی گئی’شٹل کسینی ‘کی نئی دریافتوں سیاس بات کاثبوت ملا ہے کہ زحل کے چاند کی جمی سطح کے نیچے کیمیائی عمل جاری ہیجو اس دعوے کو تقویت دیتا ہے کہ زحل کا چاند اپنے اندرزندگی کے امکانات رکھتاہے

مزید :

صفحہ اول -