صوبہ بھر میں سڑکوں کی توسیع کیلئے 4 ارب روپے کے فنڈز کا اجراء

صوبہ بھر میں سڑکوں کی توسیع کیلئے 4 ارب روپے کے فنڈز کا اجراء

  

وہاڑی( بیورو رپورٹ+نا مہ نگار )سیکرٹری ورکس پنجاب نے وہاڑی سمیت صوبہ بھر میں خادمِ پنجاب سڑکوں کی توسیع(بقیہ نمبر20صفحہ12پر )

پروگرام کے لے چار ارب روپے کے فنڈ جاری کردیئے ہیں اس سلسلہ میں ضلع بھر کی سڑکوں پر مرمت و توسیعی کے حوالے سے 14کروڑ 20لا کھ روپے جاری کردیئے گئے ہیں ۔

مزید :

ملتان صفحہ آخر -