وہاڑی‘ ججز کا ڈسٹرکٹ جیل کا معائنہ‘ معمولی مقدمات کے 13 قیدیوں کو رہا کرنیکا حکم

وہاڑی‘ ججز کا ڈسٹرکٹ جیل کا معائنہ‘ معمولی مقدمات کے 13 قیدیوں کو رہا کرنیکا ...

  

وہاڑی( بیورو رپورٹ+نما ئندہ خصوصی ))ایڈ یشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج وہاڑی ملک محمدعاصم نے سول جج آصف علی کے ہمرا(بقیہ نمبر17صفحہ12پر )

ہ ڈسٹرکٹ جیل وہاڑی کے معائنہ کے دوران معمولی مقدمات میں ملوث13 اسیران کو ذاتی مچلکوں پر رہا کرنے کا حکم دیاانہوں نے ویمن بارک ، نوعمر وارڈ ، جیل ہسپتال کا معائنہ کرتے ہوئے حوالاتیوں کے مسائل سنے اور جیل کے کچن میں اسیران کے لیے تیار کردہ کھانے کے معیار کو چیک کیا اور سراہا ۔

مزید :

ملتان صفحہ آخر -