ملتان ڈویثرن سمیت ملک بھر میں ریلوے کے موسم گرما کے ٹائم ٹیبل پر آج سے عملدرآمد شروع

ملتان ڈویثرن سمیت ملک بھر میں ریلوے کے موسم گرما کے ٹائم ٹیبل پر آج سے ...

  

ملتان(جنرل رپورٹر)ریلوے ملتان ڈویژن سمیت ملک بھر میں موسم گرما (بقیہ نمبر27صفحہ12پر )

کے ٹائم ٹیبل پر عملدرآمد آج سے ہوگا نئے ٹائم کے مطابق آج موسیٰ پاک ایکسپریس ملتان سے لاہور کے لئے رات 11-45پر جائیگی جبکہ یہی گاڑی رات9بجے لاہور سے ملتان پہنچا کریگی ‘ مہر ایکسپریس ملتان سے راولپنڈی کے لئے4:30‘ سرگودھا جانے والے ساندھل ایکسپریس صبح6بجے‘ ملتان ایکسپریس سہہ پہر4ملتان لاہور کے لئے روانہ ہونگی جبکہ کراچی سے آنے والی خیبر میل 1:20‘ تیز گام شام7بجے‘ ہزارہ ایکسپریس رات10:05‘ عوام ایکسپریس رات12;05‘ کراچی ایکسپریس صبح6;10‘ شالیمار ایکسپریس شام7بجے‘ نائٹ کوٹ شام7:40‘ پاکستان ایکسپریس رات2;45اور کوئٹہ سے آنے والی جعفر ایکسپریس2;10پر ملتان پہنچے گی جبکہ کراچی کے لئے ملتان سے چلنے والی زکریا ایکسپریس سہہ پہر4بجے روانہ ہوگی۔

مزید :

ملتان صفحہ آخر -