8مسافر ٹرینیں تاخیر کا شکار

8مسافر ٹرینیں تاخیر کا شکار

ملتان(جنرل رپورٹر)نواب شاہ کے قریب کراچی سے آنے والی ملت (بقیہ نمبر35صفحہ12پر )

ایکسپریس کا انجن فیل ہونے کی وجہ سے ملتان آنے والی8مسافر ٹرینیں1 سے 5گھنٹے جبکہ کراچی جانے والی3ٹرینیں1سے2گھنٹے کی تاخیر سے ملتان پہنچیں۔کراچی کیلئے زکریا اور لاہور کیلئے ملتان ایکسپریس بروقت روانہ کی گئی۔ٹرینیں

مزید : ملتان صفحہ آخر