رکن قومی اسمبلی جمشید دستی آج ملتان میں پاور لومز ایسوسی ایشن رہنماؤں کے ساتھ میڈیا سے گفتگو کریں گے

رکن قومی اسمبلی جمشید دستی آج ملتان میں پاور لومز ایسوسی ایشن رہنماؤں کے ...

  

ملتان (جنرل رپورٹر ) عوامی راج پارٹی کے سربراہ ورکن قومی اسمبلی جمشید(بقیہ نمبر34صفحہ12پر )

دستی آج ملتان آئیں گے اور پاور لومز ایسوسی ایشن کی جاری تحریک کے پیش نظر صدر عبد الخالق قندیل انصاری ودیگر رہنماؤں سے اظہار یکجہتی کریں گے ۔چونگی نمبر 14کے علاقہ احمد آباد میں پاور لومز ایسوسی ایشن کے رہنماؤں کے ہمراہ میڈیا سے دن بارہ بجے ملکی صورتحال پر گفتگو بھی کریں گے ۔

مزید :

ملتان صفحہ آخر -