مسیحی برادری کل ایسٹر کا تہوار جوش و خروش سے منائے گی

مسیحی برادری کل ایسٹر کا تہوار جوش و خروش سے منائے گی

  

ملتان(جنرل رپورٹر)مسیحی برادری 16 اپریل کل بروز اتوار کو ایسٹر کا تہوا(بقیہ نمبر33صفحہ12پر )

ر اپنے جوش وخروش سے منائے گی۔ اس سلسلہ میں دنیا بھر کی طرح ملتان سمیت پورے ملک کے گرجاگھروں میں تقریبات منعقد کی جائیں گی۔ ملتان میں بڑی بڑی ایسٹر کی تقریبات کیتھولک چرچ کینٹ، سینٹ میریز چرچ کینٹ، پاسٹرل انسٹی ٹیوٹ نقشبند کالونی اور دیگر مقامات پر منعقد کی جائیں گی۔ واضح رہے کہ مسیحی برادری نے گزشتہ روز جمعہ کو گڈ فرائیڈے کے طور پر منایا۔آج بروز ہفتہ کو مسیحی برادری چالیسواں اور آخری روزہ رکھے گی۔

مزید :

ملتان صفحہ آخر -