سرکاری کالجز میں تعینات عارضی اساتذہ کو 8 ماہ کی تنخواہوں کی ادائیگی کا نیا بجٹ منظور

سرکاری کالجز میں تعینات عارضی اساتذہ کو 8 ماہ کی تنخواہوں کی ادائیگی کا نیا ...

  

ملتان(سٹاف رپورٹر)سرکاری کالجوں میں تعینات عارضی اساتذہ(سی ٹی(بقیہ نمبر32صفحہ12پر )

آئیز)کو8ماہ کی تنخواہوں کی ادائیگی کا نیا بجٹ منظور کرلیاگیا ہے۔ان کالج ٹیچرز،انٹرنزکی تنخواہوں میں ستمبر2016ء سے اپریل2017ء تک کی تنخواہ شامل جائے گی۔محکمہ ہائر ایجوکیشن نے سرکاری کالجوں میں تعینات ان سی ٹی آئیز کی تنخواہوں کی تفصیل کالجوں کو جمع کرانے کی ہدایت جاری کردی گئی ہے۔کالج ٹیچرز،انٹرنزنے8ماہ کے دوران جتنی چھٹیاں کی ہیں‘ ان چھٹیوں کی تنخواہ سے کٹوتی کی جائے گی۔حکومت فی کالج ٹیچرز، انٹرنز کو تیس ہزار روپے ماہانہ تنخواہ ادا کرے گی۔

مزید :

ملتان صفحہ آخر -