اوور سیز پاکستانیوں کے مسائل کا حل ترجیح

اوور سیز پاکستانیوں کے مسائل کا حل ترجیح

کوٹ ادو(تحصیل رپورٹر)چیئرمین ضلعی اووسیز کمیٹی مظفرگڑھ ا(بقیہ نمبر9صفحہ12پر )

یم پی اے قسور کریم لنگڑیال نے کہا ہے کہ اوورسیز پاکستانیوں اور ان کے لواحقین کے مسائل ضلعی سطح پر حل کرنے کیلئے ہرممکن اقدامات ترجیح بنیادوں پر کئے جارہے ہیں، یہ بات انہوں نے ضلعی اوورسیز کمیٹی کے اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے کہی، انہوں نے بتایا کہ اب تک کمیٹی کو 40درخواستیں موصول ہوئی ہیں جن پر مکمل چھان بین کے بعداور میرٹ پر کاروائی کی گئی اور 24درخواستوں پر فیصلہ کردیا گیا ہے اور ان پر عمل درآمد بھی کرایا گیا ہے، 4کیس عدالت میں زیر سماعت ہیں جبکہ 12درخواستوں پر کمیٹی میں سماعت جاری ہے اور متعلقہ اداروں جن میں محکمہ پولیس اور ریونیو سمیت دیگر محکمے شامل ہیں سے رپورٹ طلب کی گئی ہے۔

مزید : ملتان صفحہ آخر