سب مسائل کی جڑ ووٹ کا غلط استعمال

سب مسائل کی جڑ ووٹ کا غلط استعمال

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


کو ٹ چھٹہ(سٹی رپورٹر+نما ئندہ خصوصی) ووٹ کا درست(بقیہ نمبر12صفحہ12پر )
استعمال نہ ہو نے سے نوجوان نسل تعلیم سے محروم رہی ،صاف پا نی مہیا نہیں لو گوں میں یرقان جیسی بیما ریاں عام ہو رہی ہیں،کا رکن عوامی محرومی اور منتخب نما ئندوں کی غفلت کیخلاف آ واز بلند کریں ۔گذشتہ روز پاکستان تحریک انصاف کے رہنما و سابق ایم این اے سردار سیف الدین خان کھو سہ نے مختلف اجتما عات میں خطاب کر تے ہو ئے کہا کہ کا رکن وارڈ لیول پر تنظیم قائم کر کے مقامی مسائل اور عوامی مشکلات کے حل کیلئے متحرک ہو جا ئیں ۔انہوں نے کہا کہ منتخب نما ئندے ووٹ لیکر غا ئب ہو جا تے ہیں کارکن منظم ہو کر میڈیا اور عوام میں آ واز بلند کریں ۔انہوں نے کہاکہ ہم مسلسل بھر پور عوامی را بطہ کے ذریعے شعور عام کر رہے ہیں کہ لو گ جرأت مندی سے ووٹ کا صحیح استعمال کر یں۔اس موقع پر سید شیر باز حسنین،سردار کا شف گو رمانی،رانا مجا ہد حسین انجم،اسد علی قریشی،رانا قاسم شا ہد،انیس بھٹہ،عرفان نقوی،وسیم عباس شاہ،رانا ابرار،رانا اشفاق،چو ہدری عدنان،محسن علی قریشی،ملکو چا چا ،ثنا ء اللہ جلبانی،نبی بخش مرزیانی و دیگر درجنوں کا رکن مو جود تھے۔