فلاحی منصوبوں کی تکمیل اولین ترجیح

فلاحی منصوبوں کی تکمیل اولین ترجیح

  

بھکر(نامہ نگار)مسلم لیگ ن کے ایم این اے اور پارلیمانی(بقیہ نمبر13صفحہ12پر )

سیکرٹری برائے داخلہ ڈاکٹر افضل خان ڈھانڈلہ نے کہا ہے کہ علاقہ کی تعمیر و ترقی اور عوامی فلاح و بہبود کے منصوبوں کی تکمیل اولین ترجیح ہے ان خیالات کا اظہار انہوں نے عوامی خدمت محاذ کے دیرینہ کارکن حاجی عمر حیات کھوکھر وائس چیئرمین سے ایک ملاقات میں کیا اس موقع پر ڈاکٹر محمد افضل خان ڈھانڈلہ نے انکے جوان سال بیٹے خاور حیات کھوکھر کو مسلم لیگ ن سوشل میڈیا لاہور کی میٹنگ میں شرکت کرنے پر مبارک دی اور انکی کارکردگی کو سہرایا اس موقعہ ملک محمد ایوب اولکھ , رانا انور , رانا گل خان , آصف گل , رانا مدثر , اور دیگر کارکنان کی کثیر تعداد موجود تھی۔

مزید :

ملتان صفحہ آخر -