اسلام کسی کی جان لینے کا حق نہیں دیتا

اسلام کسی کی جان لینے کا حق نہیں دیتا

  

کراچی (آن لائن) سابق صدر آصف علی زرداری کی صاحبزادی بختاور بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ کسی کو بھی کسی کی جان لینے کا حق نہیں یہ ہر مذہب میں قابل مذمت ہے ۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر جاری اپنے پیغام میں بختاور بھٹو زرداری نے کہا کہ کسی کو بھی کسی کی جان لینے کا حق حاصل نہیں انہوں نے کہا کہ اسلام اس بات کا حق نہیں دیتا کہ کسی کی جان لی جائے کیونکہ اسلام میں ایک انسان کا قتل پوری انسانیت کا قتل ہے ۔

بختاور بھٹو زرداری

مزید :

کراچی صفحہ اول -