گیس اور بجلی کی لوڈ شیڈنگ ختم نہ ہونے سے سندھ کے عوام تنگ آچکے،بلاول

گیس اور بجلی کی لوڈ شیڈنگ ختم نہ ہونے سے سندھ کے عوام تنگ آچکے،بلاول

  

اسلام آباد (آن لائن) چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ گیس اور بجلی کی لوڈ شیڈنگ ختم نہ ہونے سے سندھ کی عوام تنگ آچکی ہے ۔ جمعہ کے روز اپنے جاری بیان میں بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ وفاقی حکومت گیس سے متعلق سندھ کے خدشات دور نہ کرنے اور پاور پراجیکٹ کو گیس نہ دینے سے مشکلات میں اضافہ ہوگا سندھ میں بڑھتی ہوئی گیس بجلی کی لوڈشیڈنگ سے سندھ کی عوام اذیت کا شکار ہیں وفاقی حکومت نوری آباد منصوبے کو گیس کا کنکشن دینے کو تیار نہیں ۔

مزید :

کراچی صفحہ اول -