ماؤنٹ ایورسٹ پر میوزک پارٹی

ماؤنٹ ایورسٹ پر میوزک پارٹی

  

کٹھمنڈو (مانیٹرنگ ڈیسک ) یوں تو میوزک پارٹیز کا انعقاد دنیا بھر میں کیا جاتا ہے لیکن اتنی بلندی پر پارٹی کرنے کا تو شاید ہی کسی نے سوچا ہو۔برطانیہ سے تعلق رکھنے والے 53سالہ پال اوکینفولڈ نامی ڈی جے نے دنیا کی سب سے بلند میوزک پارٹی کا انعقاد کیا۔ماؤنٹ ایورسٹ کی 5380میٹر کی اونچائی پر منعقد ہونے والی اس منفرد میوزک پارٹی میں 100کوہ پیماو?ں نے شرکت کی۔پال نے اس مقصد کیلئے 10روز تک پہاڑ پرچڑھائی کی اور ماو?نٹ ایورسٹ پر میوزک پارٹی کرنے کا کارنامہ سر انجام دیا۔اس میوزک پارٹی کے دوران مختلف گانوں اور میوزک سے شرکاء4 کو محظوظ بھی کیا۔

مزید :

کراچی صفحہ اول -