جیکب آباد:وزیراعظم خصوصی طیارے سے شہباز ایئر بیس پہنچے

جیکب آباد:وزیراعظم خصوصی طیارے سے شہباز ایئر بیس پہنچے

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

جیکب آباد(خصوصی نامہ نگار)وزیراعظم پاکستان میاں محمدنوازشریف خصوصی طیارے کے ذریعے جیکب آبادکے شہباز ایئر بیس پر پہنچے جہاں ان کا مملکتی وفاقی وزیر ماروی میمن ،مسلم لیگ ن کے صدر بابو سرفرازجتوئی ،کیئل داس کوہستانی ،محمد اسلم ابڑو، محمد اکرم ابڑونے استقبال کیا جہاں سے انہیں گاڑیوں کے جلوس کے ذریعے نمائش گراؤنڈ میں منعقدہ جلسہ عام کے پنڈال میں لایاگیا جلسے میں سابق اسپیکر قومی اسمبلی الٰہی بخش سومرو، بلوچستا ن کے ایم پی اے میر ماجد ابڑو،سلیم ضیاء ،سردارسجاد بلیدی ،سورٹھ تھیبو اوردیگر بھی موجود تھے ۔