تخت بھائی ،نوجوان نے زندگی کی ڈور کاٹ لی

تخت بھائی ،نوجوان نے زندگی کی ڈور کاٹ لی

  

تخت بھائی(نامہ نگار ) تخت بھائی کے نواحی علاقہ کودرے ہاتھیان میں 18سال نوجوان نے اپنے زندگی کا خاتمہ کردیا۔ اطلاعات کے مطابق نواحی علاقہ کودرو میں 18سال نوجوان ذکاء اللہ ولد محمد نسیم نے گھر میں پستول سے اپنے آپ پر فائرنگ کرکے اپنے زندگی کی خاتمہ کر دیا۔ لوند خوڑ پولیس نے مقتول کے والد محمد نسیم کی رپورٹ پر مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کر دیا ۔ خود کشی کی اصل وجہ معلوم نہیں۔

مزید :

پشاورصفحہ آخر -