ڈائریکٹر جنرل صوبائی محتسب محمد انور کا تبادلہ کردیا گیا

ڈائریکٹر جنرل صوبائی محتسب محمد انور کا تبادلہ کردیا گیا

پشاور( سٹاف رپورٹر )حکومت خیبر پختونخوا نے ڈائریکٹر جنرل صوبائی محتسب محمد انور خان محسود(پی سی ایس ۔ای جی۔بی ایس۔21) کا تبادلہ کر دیا ہے اور انہیں سیکرٹری صوبائی محتسب خیبر پختونخوا تعینات کر دیا گیا ہے۔ اس امر کا اعلان محکمہ اسٹبلشمنٹ حکومت خیبر پختونخوا کی طرف سے جاری کردہ ایک اعلامیے میں کیا گیا۔

مزید : پشاورصفحہ آخر