فاٹا کھیل اور ثقافتی میلے کا افتتاح جمرود سٹیڈیم میں کیا گیا

فاٹا کھیل اور ثقافتی میلے کا افتتاح جمرود سٹیڈیم میں کیا گیا

  

خیبر ایجنسی (بیورورپورٹ).فاٹا کھیل اور ثقافتی میلے کا افتتاح جمرود سٹیڈیم میں کیا گیا. آئی جی ایف سی میجر جنرل مظہر شاہین نے افتتاح کیا..پولیٹیکل انتظامیہ کے زیر انتظام فاٹا سپورٹس اور ثقافتی میلے کا انعقاد جمرود سٹیڈیم میں کیا گیا..میلے میں ثقافتی سٹال لگائے گئے تھے جس کا افتتاح مہمان خصوصی آئی جی ایف سی میجر جنرل مظہر شاہین نے کیا تما شائی اور عام لوگ ملک کے چاروں صوبوں کے رہن سہن اور روائتی کھانوں اور لباس سے لطف اندوز ہوئے اور یہ میلا چار دن جاری رہیگا میوزک کے دھنوں پر گانے گائے گئے فاٹا کے مختلف فٹ بال ٹیموں نے مہمان خصوصی کو سلامی پیش کی سکول طلباء نے پی ٹی شو پیش کیا میلے میں فٹ با ل ،کر کٹ ،ولی با ل ،جیب ریلی ،اور مشا عر ہ شامل تھے تقریب میں سرکاری حکام اور کثیر تعداد میں شرکت کی تقر یب سے خطا ب کر تے ہو ئے آ ئی جی ایف سی میجر جنرل شا ہین مظہر نے کہا کہ قبائل کے تعاون سے سیکورٹی فورسز نے فاٹا سے دہشت گردوں کا خاتمہ کیا اور کہا کہ آ ج تک کو ئی بھی دنیا کی طا قت پختو نو ں کو قبضہ نہیں کر سکی اور ان کو اپنا غلام نہیں بنا سکے کچھ عرصہ سے جاری انتشارختم ہو چکا ہے تعلیم کا روبا ر معیشت ہر چیز کو فروغ دینا ہے اور پا کستان اس مقام پر ہے کہ پو ری دنیا اس کی تعر یف کرتی ہے اس مو قع پر پولیٹکل ایجنٹ خالد محمو د ،جمروداے پی لنڈ ی کو تل اے پی اے ڈائر یکٹر سپو رٹس بھی مو جو د تھے۔

مزید :

پشاورصفحہ آخر -